Skip to main content

شادی شدہ زندگی۔۔۔


شادی شدہ زندگی۔۔۔

٭۔ کامیاب شادی کا راز اچھے ساتھی کے انتخاب سے زیادہ اچھا ساتھی بننے میں ہے پوشیدہ ہے۔
٭۔ اکثر لڑکیاں فوجیوں اور سپاہیوں سے شادی کرنا پسند کرتی ہیں کیونکہ وہ کھانا پکا سکتے ہیں، سلائی کر سکتے ہیں، بستر ٹھیک کر سکتے ہیں، بچے سنبھال سکتے ہیں، اچھی صحت رکھتے ہیں، اور سب سے بڑھ کر انہیں حکم ماننے کی عادت ہوتی ہے۔
٭۔ شادی نہیں، لوگ ناکام ہوتے ہیں، شادی تو صرف انہیں آئینہ دیکھاتی ہے۔
٭۔ شادی ایک ایسا جوا ہے جس میں بیک وقت دونوں فریق یا تو ہارتے ہیں، یا پھر دونوں جیتتے ہیں۔
٭۔ شادی کی کامیابی کیلئے ہمیشہ دو افراد کی ضرورت ہوتی ہے، جبکہ ناکامی کیلئے صرف ایک کی۔
٭۔ شادی کرنسی نوٹ کی طرح ہوتی ہے، اِسے دو الگ الگ حصے کر کے چلایا نہیں جا سکتا۔
٭۔ کامیاب خاوند وہ ہے جو بیوی کے اخراجات سے زیادہ کمائے، اور کامیاب بیوی وہ ہے جو ایسا خاوند ڈھونڈ لے۔
٭۔ شادی دولت کی طرح ہوتی ہے، حاصل کرنے سے زیادہ سنبھال کے رکھنا مشکل ہوتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ضلع صوابی کو گیس کی فراہمی کا افتتاح کیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حلقہ این اے ۔13 ضلع صوابی کو گیس کی فراہمی کا افتتاح عوام کیلئے ایک تحفہ ہے۔اس کے لئے بڑی محنت کی گئی ۔نا اہل حکمرانوں نے صوبے کے عوام کو بنیادی حقوق سے محروم رکھا ۔امیر مقام اور وزیر اعظم صوبائی حکومت  کے وسائل اور محنت پر سیاست کرتے ہیں اور صوبائی حکومت کے منصوبوں کا جعلی افتتاح کرکے عوام کو دھوکہ دیتے ہیں۔ ان کو افتتاح کرنے کا جنون ہے ۔ بڑے شوق سے کرے مگر اپنے وسائل پر ۔ صوبائی حکومت کے منصوبوں پر سیاست نہ کرے ۔امیر مقام چھیڑ چھاڑ نہ کرے اگر آئندہ چھیڑ چھاڑ کی تو وفاق اور صوبے کے درمیان جھگڑا پیدا ہو گا۔ ہم با اختیار ہیں ، یہاں وفاق کی مرضی نہیں چلے گی۔ ہم صوبے کے حقوق کا تحفظ اور عوام کو حقوق کی فراہمی بخوبی جانتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحصیل ٹوپی ضلع صوابی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر، سینئر صوبائی وزیر شہرا م خان ترکئی ، رکن قومی اسمبلی عاقب اﷲ خان اور پی ٹی آئی کے مقامی رہنما فضل خان نے بھی اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیراعلیٰ نے حلقہ این اے 13 کو گیس کی فراہمی کے منصوبے اور تحصیل پلے گر...

Tasawar E Khuda By Arshad Mehmood

Title:  Tasawar E Khuda Author:  Arshad Mehmood Format:  PDF Price:  Free Urdu Title:  تصور خدا ارشد محمود Download:   click here Note:  All urdu novels and urdu book available in PDF format Imran series download and Islamic books free any time don't forget to bookmark http://www.urdunovels.co.vu feedback requerd 

Download Khamoshi (silence) English Book In Urdu Translate

Download Khamoshi (silence) English Book In Urdu Translate book Khamoshi Format : pdf Download :  Khamoshi