Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2015

ﺍﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﯾﮩﯽ ﻓﯿﺸﻦ ﮨﮯ؟

ﺍﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﯾﮩﯽ ﻓﯿﺸﻦ ﮨﮯ؟ ﺍﯾﮏ ﻣﺘﻨﺎﺳﺐ ﺑﺪﻥ ﮐﯽ ﺩﺭﺍﺯ ﻗﺎﻣﺖ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻣﯿﺮﮮ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﯾﮟ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺩﮬﮏ ﺳﮯ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﮯ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﮐﻮﺟﮭﻨﺠﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ. ﺗﻢ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ? ﺗﻢ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ؟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﯿﺰﺍﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﺍﺩﮬﺮ ﺍﺩﮬﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ؟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﮑﻼﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﻭﮦ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻗﻤﯿﺾ ﭘﮩﻦ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﺭﺷﺎﯾﺪ ﺷﻠﻮﺍﺭ ﭘﮩﻨﻨﺎ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ. ﮐﭽﮫ ﺣﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮈﺍﻧﭩﺎ. ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﻔﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﻨﮯ ﮐﺎﮐﭽﮫ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺷﻠﻮﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺴﺖ ﭘﺎﺟﺎﻣﮧ ﭘﮩﻦ ﺭﮐﮭﺎﮨﮯ ﺟﻮﮔﮭﭩﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺫﺭﺍ ﻧﯿﭽﮯ ﺁﮐﺮ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎﮨﮯ ﺍﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﯾﮩﯽ ﻓﯿﺸﻦ ﮨﮯ۔ ﺍﺏ ﻏﻮﺭ ﮐﯿﺎﺗﻮ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﻗﻤﯿﺾ ﮐﮯ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﭼﺎﺭ ﮔﺮﮦ ﮐﭽﮫ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﻨﮉﻟﯿﺎﮞ ﻋﯿﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﺱ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭﺧﺎﺗﻮﻥ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺩﮬﮏ ﺳﮯ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ. ﺑﯿﮕﻢ ﺍﺏ ﺗﻢ ﺑﺘﺎﺅ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﭘﮩﻨﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﮐﭽﮫ ﭘﮩﻨ ﺎﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ؟ ﺑﯿﮕﻢ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﮔﮭﻮﺭﺍ ﺗﻢ ﺍﺱ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﺩﮬﺮ ﺍﺩﮬﺮ ﺗﺎﻧﮏ ﺟﮭﺎﻧﮏ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﻮ ؟ ﺑﯿﮕﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﺩﯾﺮﺳﮯ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺍﻧﮕﻠﯿﺎﮞ ﭼﭩﺨﺎ ﺭﮨﺎﮨﻮﮞ ﮐﯿﺎ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﮐﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻏﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺮﮐﮩﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮏ ﺟﮭﺎﻧﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﯾﮩﺎﮞ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﮐﺜﺮ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ...

تیری آنکھوں کے دریا کا اترنا بهی ضروری تھا،

تیری آنکھوں کے دریا کا اترنا بهی ضروری تھا، محبت بهی ضروری تهی، بچهڑنا بهی ضروری تھا، ضروری تھا کہ ہم دونوں طوافِ آرزو کرتے، مگر پھر آرزوؤں کا بکهرنا بهی ضروری تھا، بتاؤ یاد ہے تم کو، وہ جب دل کو چرایا تھا، چرائی چیز کو تم نے خدا کا گهر بنایا تھا، وہ جب کہتے تھے میرا نام تم تسبیح میں پڑهتے ہو، محبت کی نمازوں کو قضا کرنے سے ڈرتے ہو، مگر اب یاد آتا ہے وہ باتیں تهی محض باتیں، کہی باتوں ہی باتوں میں مکرنا بهی ضروری تھا، تیری آنکھوں کے دریا کا اترنا بهی ضروری تھا، وہی ہیں صورتیں اپنی وہی میں ہوں وہی تم ہو، مگر کهویا ہوا ہوں میں مگر تم بهی کہیں گم ہو، محبت میں دغا کی تھی سو کافر تهے سو کافر ہیں، ملی ہیں منزلیں پهر بهی مسافر تهے مسافر ہیں، تیرے دل کے نکالے ہم کہاں بهٹکے، کہاں پہنچے، مگر بهٹکے تو یاد آیا بهٹکنا بهی ضروری تھا، تیری آنکھوں کے دریا کا اترنا بهی ضروری تھا،

سبق آموز تحریر انصاف

انصاف  ایک طوطا اور مینا کا گزر ایک ویرانے سے ہوا، وہ دم لینے کے  لئے ایک ٹنڈ منڈ درخت پر بیٹھ گئے- طوطے نے مینا سے کہا “اس علاقے کی ویرانی دیکھ کر لگتا ہے کہ الوؤں نے  یہاں بسیرا کیا ہو گا” ساتھ والی شاخ پر ایک الو بیٹھا تھا اس نے یہ سن کر اڈاری ماری اور ان کے برابر میں آ کر بیٹھ گیا- علیک سلیک کے بعد الو نے طوطا اور مینا کو مخاطب کیا اور کہا “آپ میرے علاقے میں آئے ہیں، میں ممنون ہوں گا اگر آپ آج رات کا کھانا میرے غریب کھانے پر تناول فرمائیں”- اس جوڑے نے الو کی دعوت قبول کر لی- رات کا کھانا کھانے اور پھر آرام کرنے کے بعد جب وہ صبح واپس نکلنے لگے تو الو نے مینا کا ہاتھ پکڑ لیا اور طوطے کو مخاطب کر کے کہا ” اسے کہاں لے کر جا رہے ہو، یہ میری بیوی ہے” یہ سن کر طوطا پریشان ہو گیا اور بولا ” یہ تمہاری بیوی کیسے ہو سکتی ہے، یہ مینا ہے اور تم الو ہو، تم زیادتی کر رہے ہو” اس پر الو اپنے ایک وزیر با تدبیر کی طرح ٹھنڈے لہجے میں بولا “ہمیں جھگڑنے کی ضرورت نہیں، عدالتیں کھل گئی ہوں گی- ہم وہاں چلتے ہیں، وہ جو فیصلہ کریں گی، ہمیں منظور ہوگا” طوطے کو مجبوراً اس کے ساتھ جانا پڑا-...

Bad Nazri Ke 14 Nuqsanat by Hakeem Muhammad Akhtar

Title:  Bad Nazri Ke 14 Nuqsanat Author:  Hakeem Muhammad Akhtar Format:  PDF Price:  Free Type:  Islamic Book Urdu Title:  بد نظری کے چودہ نقصانات Download:   click here Note:  All urdu novels and urdu books available in PDF format Imran series download and Islamic books free any time don't forget to bookmark  http://www.urdupunch.co.vu feedback requerd 

ﺣﯿﺎﺗﮧ ﺍﻟﺼﺤﺎﺑﮧ اقتباس

ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﻣﯿﺮ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ' ﻋﻨﮧ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺩﻝ ﮐﺴﯽ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﺎ ... ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻭﺟﮧ ﺻﺎﺣﺒﮧ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ... " ﮐﯿﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ?.. " ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ... "ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺭﺍﺷﻦ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ".. ﺁﭖ ﺳﻦ ﮐﺮ ﭼﭗ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ... ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﺁﭖ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ' ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﻥ ﭘﺮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺣﻠﻮﮦ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ... ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻭﺟﮧ ﺻﺎﺣﺒﮧ ﺳﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ... " ﺗﻢ ﻧﮯ ﺗﻮ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺭﺍﺷﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺁﺝ ﯾﮧ ﺣﻠﻮﮦ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ؟..ﺁﭖ ﮐﯽ ﺯﻭﺟﮧ ﻣﺤﺘﺮﻣﮧ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ... " ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﻮ ﺍﺱ ﺩﻥ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮬﺶ ﮬﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﯾﻮﮞ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺭﺍﺷﻦ ﻣﯿﮟ ﺟﺘﻨﺎ ﺁﭨﺎ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺁﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﻣﭩﮭﯽ ﺑﮭﺮ ﺁﭨﺎ ﺍﻟﮓ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﺗﮭﯽ ... ﺁﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﺁﭨﺎ ﺟﻤﻊ ﮬﻮ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺳﮯ ﮐﺠﮭﻮﺭ ﮐﺎ ﺷﯿﺮﮦ ﻣﻨﮕﻮﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﯾﮧ ﺣﻠﻮﮦ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ... "ﺁﭖ ﻧﮯ ﺣﻠﻮﮦ ﺗﻨﺎﻭﻝ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺯﻭﺟﮧ ﺻﺎﺣﺒﮧ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺎ ... ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭖ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ' ﻋﻨﮧ ﺳﯿﺪﮬﮯ ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻤﺎ...

Ferouz Ul Lughaat Dictionary

Title:  Ferouz Ul Lughaat Price:  Free Type:  Urdu Lughaat Urdu Title:  اردو فیروزاللغات Download:   click here urdu to urdu translation lughaat book dictionary pdf book Note:  All urdu novels and urdu books available in PDF format Imran series download and Islamic books free any time don't forget to bookmark  http://www.urdupunch.co.vu feedback requerd 

عمیرا احمد کے ناول ’’پیر کامل‘‘ سے اقتباس

میری خواہش ہے بابا‘‘ اس نے زیر لب کہا کہ زندگی میں ایک بار میں آپ کے سامنے آؤں اور آپ کو بتاؤں کہ دیکھ لیجئے، میرے چہرے پر کوئی ذلت، کوئی رسوائی نہیں ۔ میرے اللہ اور میرے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میری حفاظت کی ۔ مجھے دنیا کے لئے تماشا نہیں بنایا، نہ دنیا میں بنایا ہے نہ ہی آخرت میں میں کسی رسوائی کا سامنا کروں گی اور میں آج اگر یہاں موجود ہوں تو صرف اس لئے کیونکہ میں سیدھے راستے پر ہوں اور یہاں بیٹھ کر میں ایک بار پھر اقرار کرتی ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ال لہ کے آخری رسول ہیں۔ ان کے بعد کوئی پیغمبر آیا ہے نہ ہی کبھی آئے گا ۔ میں اقرار کرتی ہوں کہ وہی پیر کامل ہیں۔ میں اقرار کرتی ہوں کہ ان سے کامل ترین انسان دوسرا کوئی نہیں۔ ان کی نسل میں بھی کوئی ان کے برابر آیا ہے نہ ہی کبھی آئے گا اور میں اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ وہ مجھے آنے والی زندگی میں بھی کبھی اپنے ساتھ شرک کروائے نہ ہی مجھے آخری پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے برابر کسی کو لاکھڑا کرنے کی جرات ہو۔ میں دعا کرتی ہوں کہ اللہ زندگی بھر مجھے سیدھے راستے پر رکھے۔ بے شک میں اس کی کسی نعمت کو نہیں جھٹلا سکتی۔ ع...

اردو ادب تحریر

اصفہان میں ایک بہت دولت مند شخص رھتا تھا جسے اللہ نے دنیاوی مال و دولت سے ایسا نوازا تھا جس کی کوئی حد نہیں تھی، مگر وہ ھمیشہ غمگین و پریشان رھتا تھا۔ تردّد ھمیشہ اُس کے چہرے سے ٹپکتا تھا۔  اُس کے گھر میں ایک ملازم تھا جو غریب ھونے کے باوجود ھمیشہ خوش رھتا تھا اور اُس کے چہرے پر کبھی کسی نے ملال کا شائبہ تک نہیں دیکھا تھا۔ ایک دن اپنے مالک کو بہت زیادہ غم میں غلطاں پایا تو اُس کے پاس گیا اور کہنے لگا؛ ۤ"جناب کیا یہ حقیقت نہیں ھے اللہ تعالیٰ ھم سب کے دنیا میں آنے سے پہلے موجود  تھا؟" مالک نے جواب دیا؛ "بلا شک و شبہ۔" "اور کیا یہ بھی حقیقت نہیں ھے کہ جب ھم سب فنا ھو جائیں گے تو وہ پاک ذات پھر بھی موجود رھے گی؟" "بالکل" "پھر آپ کیوں پریشان رھتے ھیں؟ وہ آپ سے پہلے بھی دنیا کو بہ حُسن و خوبی چلا رھا تھا اور آپ کے بعد بھی چلاتا رھے گا۔ تو آپ کی زندگی میں بھی چلاتا رھے گا۔ آپ کیوں اپنے آپ کو فکر میں ھلکان کئے دیتے ھیں؟ ھم صرف کوشش کر سکتے ھیں اور نتیجہ ھمیں اللہ پر چھوڑ دینا چاھیئے۔ آپ اللہ پر توکّل کر کے دیکھ لیں کہ زندگی کتنی آسان ھو جاتی ھے۔ ال...

What وٹ

وٹ - What؟ :::::::::::::::: ایک انگریز کو پنجابی سیکھنے کا بہت شوق تھا۔ کسی نے اسے بتایا کہ 136 چک کے قدیم بزرگ پنجابی کی تعلیم دیتے ہیں۔ ایک دن انگریز نے بس پر سوار ہو کر 136 چک کی راہ لی۔ بس نے اسے جس جگہ اتارا چک وہاں سے ایک گھنٹے کی پیدل مسافت پر تھا۔ انگریز بس سے اتر کر چک کی طرف چل پڑا۔تھوڑی دور ہی گیا تھا کہ اس نے ایک کسان کو فصل کاٹ کر اس کے گٹھے بناتے دیکھا۔انگریز نے پوچھا: oh man تم یہ کیا کرتا؟کسان نے جواب دیا: گورا صاب! ہم فصل وٹتا۔انگریز بولا: oh man تم crop کرنا  کو what بولتا۔انگریز آگے چل دیا۔ آگے ایک شخص چارپائی کا وان وٹ رہا تھا۔انگریز نے پوچھا: oh man تم یہ کیا کرتا؟اس آدمی نے جواب دیا: گورا صاب! ہم وان وٹتا۔انگریز بولا: oh man تم twist کرنا کو what بولتا۔انگریز اس شخص کو چھوڑ کر آگے چلا تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک دکاندار اداس بیٹھا ہے۔انگریز نے پوچھا: oh man تم اداس کیوں بیٹھا؟دکاندار بولا: گورا صاب! سویر دا کج وی نئیں وٹیا۔انگریز بولا: oh man تم earning کو what بولتا۔انگریز اسے چھوڑ کر کچھ اور آگے چلا تو ایک شخص کو دیکھا جو پریشانی کے عالم میں آسمان کی طرف دیکھ...

دکھ

دکھ کوئی عورت ساری رات اپنے شوهر سے مار کھا کے اب کسی کے گھر میں صفائی کر رهی هو گی اور اُس گھر کا مالک اُس کو گھور رها هو گا. دکھ کسی مدرسے میں سالوں سے دور کوئی بچہ کسی کونے میں بیٹھا اپنی ماں کو یاد کر رها ھو گا اور هچکیاں لیتے رو رها هو گا. دکھ کسی سکول میں کوئی بچی آج بھی سکول فیس نہ هونے سبب کلاس سے باهر کھڑی هو گی اور اُس کے آنسو اُس کی روح میں جذب هو رهے هوں گے. دکھ کہیں کوئی اپنے صحن میں اپنے پیارے کا جنازہ لئے بیٹھا ھو گا اور اُس سے لپٹ کے خود کو یقین دلا رها هو گا کہ یہ خواب هے. دکھ کہیں دور کسی صحرا میں کوئی ریت پہ زبان پھیر کے موت سے لڑ رها ھو گا اور سوچ رها هو گا کہ کہیں کوئی اُس کے حال کو جانتا تک نہ ھو گا. دکھ کہیں جیل میں کوئی پردیسی کسی ناکردہ جرم میں سسکتے هوئے اپنوں کے چہروں کو ڈھونڈ رها هو گا اور سوچ رها هو گا کہ اُس کی فاتحہ بھی نہ هو گی. دکھ کہیں دور کسی ایمرجنسی میں اپنے باپ کے سرهانے کھڑا بچہ اپنی شفقت کا سایہ سر سے اٹھتے دیکھ رها هو گا. دکھ اس وقت بھی کسی گاوُں کی ڈسپنسری میں کوئی ماں اپنے لخت جگر کا سر گود میں رکھے اُس کی زندگی کی سانسیں گن رهی هو گی...

Khoaf E Khuda by Mohiuddin Nawab

Title:  Khoaf E Khuda Author:  Mohiuddin Nawab Format:  PDF Price:  Free Type:  Urdu Novel Urdu Title:  خوف خدا محی دین نواب Download:   click here Note:  All urdu novels and urdu books available in PDF format Imran series download and Islamic books free any time don't forget to bookmark http://www.urdupunch.co.vu feedback requerd 

Saif Ul Malook by Mian Muhammad Bakhsh Complete

Title:  Saif Ul Malook Hissa Awal Author:  Mian Muhammad Bakhsh Format:  PDF Price:  Free Type:  Punjabi Sufi Kalam Urdu Title:  سیف الملوک حصّہ اول میاں محمد بخش Download: Saif Ul Malook Part 1 Saif Ul Malook Part 2 Saif Ul Malook Part 3 Note:  All urdu novels and urdu books available in PDF format Imran series download and Islamic books free any time don't forget to bookmark http://www.urdupunch.co.vu feedback requerd 

Hum Qabaristan Se Bol Rahy Hain By Qayoom Badar

Title:  Hum Qabaristan Se Bol Rahy Hain Author:  Qayoom Badar Format:  PDF Price:  Free Type: Tanz O Mazah Urdu Title:  ہم قبرستان سے بول رہے ہیں قیوم بدر Download:   click here Note:  All urdu novels and urdu books available in PDF format Imran series download and Islamic books free any time don't forget to bookmark http://www.urdunovels.co.vu feedback requerd 

Tasawar E Khuda By Arshad Mehmood

Title:  Tasawar E Khuda Author:  Arshad Mehmood Format:  PDF Price:  Free Urdu Title:  تصور خدا ارشد محمود Download:   click here Note:  All urdu novels and urdu book available in PDF format Imran series download and Islamic books free any time don't forget to bookmark http://www.urdunovels.co.vu feedback requerd 

Taharat Aor Nimaz Complete By Tahir Ul Qadri

Title: Taharat Aor Nimaz Part 1+2+3 Author: Dr. Muhammad Tahir Ul Qadri Format: PDF Price: Free Urdu Title: طہارت اور نماز مکمل شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری Download: Part 1   Part 2 Part 3 Note:  All urdu novels and urdu book available in PDF format Imran series download and Islamic books free any time don't forget to bookmark http://www.urdunovels.co.vu feedback requerd 

Danger Gang By Mazhar Kaleem M.A

Title:  Danger Ganf Author:  Mazhar Kaleem M.A Format:  PDF Categories:  Imran Series Urdu Title: ڈینجر گینگ مظہر کلیم ایم اے عمران سیریز  Download:   Click Here Note:  All urdu novels and urdu book available in PDF format Imran series download free any time don't forget to bookmark http://www.urdunovels.co.vu feedback requerd 

Time Killer by Zaheer Ahmed

Title:  Time Killer Author:  Zaheer Ahmed Format:  PDF Categories:  Imran Series Urdu Title:  ٹائم کلر عمران سیریز ظہیر احمد Download:   Click Here Note: All urdu novels and urdu book available in PDF format Imran series download free any time don't forget to bookmark http://www.urdunovels.co.vu feedback requerd 

Copper Haed By Zaheer Ahmed

Title: Copper Head Author: Zaheer Ahmed Format: PDF Categories: Imran Series Urdu Title:  کاپر ہیڈ عمران سیریز ظہیر احمد Download:   Click Here Note: All urdu novels and urdu book available in PDF format Imran series download free any time don't forget to bookmark http://www.urdunovels.co.vu feedback requerd 

Rascals King By Mazhar Kaleem M.A

Title: Rascals King Author: Mazhar Kaleem Categories: Imran Series Urdu Title: Download:  Click Here Format: PDF Note: All urdu novels and urdu book available in PDF format Imran series download free any time don't forget to bookmark http://www.urdunovels.co.vu feedback requerd 

Kanch Ka Maseeha By Muhammad Fiyaz Mahi

Title: Kanch Ka Maseeha Author: Muhammad Fiyaz Mahi Price: Free Download:   Click Here Disclaimer: All Urdu novels and Poetry books are free of cost Download Historical Novels in pdf format Islamic book and Digests downloading available after adf.ly skip ad. enjoy with urdupunch.co.vu Feedback requard

Humsafar By Farhat Ishtiaq

Title: Humsafar Author: Farhat Ishtiaq Price: Free Download:  Click Here Disclaimer:  All Urdu novels and Poetry books are free of cost Download Historical Novels in pdf format Islamic book and Digests downloading available after adf.ly skip ad. enjoy with urdupunch.co.vu Feedback requard

Ujalon Ki Basti Main By Fakhra Jabeen

Title:  Ujalon Ki Basti Main Author:  Fakhra Jabeen Download:  Click here Price:  Free Urdu Title: N/A Disclaimer:  All Urdu novels and Poetry books are free of cost Download Historical Novels in pdf format Islamic book and Digests downloading available after adf.ly skip ad. enjoy with urdupunch.co.vu Feedback requard

Sham Kinary By Fakhra Jabeen pdf

Title:  Sham Kinary Author:  Fakhra Jabeen Download:  Click here Price:  Free Urdu Title: N/A Disclaimer:  All Urdu novels and Poetry books are free of cost Download Historical Novels in pdf format Islamic book and Digests downloading available after adf.ly skip ad. enjoy with urdupunch.co.vu Feedback requard

Do Qomi Nazria By Molana Muhammad Rafi Usmani

Title:  Do Qomi Nazria Author:  Molana Muhammad Rafi Usmani Download:  Click here Price:  Free Urdu Title: N/A Disclaimer:  All Urdu novels and Poetry books are free of cost Download Historical Novels in pdf format Islamic book and Digests downloading available after adf.ly skip ad. enjoy with urdupunch.co.vu Feedback requard

Halqa E Yaran By Zaid Hamid

Title:  Halqa E Yaran Author:  Zaid Hamid Download:  Click here Price:  Free Urdu Title: N/A Disclaimer:  All Urdu novels and Poetry books are free of cost download Historical Novels in pdf format Islamic book and Digests downloading available after adf.ly skip ad. enjoy with urdupunch.co.vu Feedback requard

Kasa E Dil By Riffat Siraj

Title:  Kasa E Dil Author:  Riffat Siraj Download:  Click here Price:  Free Urdu Title: N/A Disclaimer:  All Urdu novels and Poetry books are free of cost Historical Novels in pdf format Islamic book and Digests downloading available after adf.ly skip ad. enjoy with urdupunch.co.vu Feedback requard

Shangaiz Khan By Maqsood Shaikh

Title:  Changaiz Khan Translator:  Maqsood Shaikh Download:  Click here Price:  Free Urdu Title: N/A Disclaimer:  All Urdu novels and Poetry books are free of cost Historical Novels in pdf format Islamic book and Digests downloading available after adf.ly skip ad. enjoy with urdupunch.co.vu Feedback requard

Sultan Noor ul Din Zangi Sultan Salah ul Din Ayubi

Title: Sultan Noor ul Din Zangi Sultan Salah ul Din Ayubi Author:  Zaid Hamid Download:  Click here Price:  Free Urdu Title: N/A Disclaimer:  All Urdu novels and Poetry books are free of cost Historical books in pdf format Islamic book and Digests downloading available after adf.ly skip ad. enjoy with urdupunch.co.vu Feedback requard

Yeh Khamoshi Kahan Tak By Shahid Aziz

Title: Yeh Khamoshi Kahan Tak Author: Shahid Aziz (Lieutenant General R) Download:  Book Price: Free Urdu Title: N/A Disclaimer: All Urdu novels and books are free of cost and in pdf format downloading available after adf.ly skip ad. enjoy with urdupunch.co.vu. Feedback requard

Download Tawan-e-Ishq By Muhammad Fiyaz Mahi

Title: Tawan-e-Ishq Author: Muhammad Fiyaz Mahi Format: PDF Download: Book Price:  Free

Guman Ka Mumkin by Noon Meem Rashid

Guman Ka Mumkin by Noon Meem Rashid Download

دل کے دروازے اندر سے کھلتے ھیں

دل کے دروازے اندر سے کھلتے ھیں ! وہ دارالعلوم دیوبند کے قریب میں ایک محلے میں ایک امیر ھندو گھرانے میں پیدا ھوا تھا اور ھندؤں کے اس مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا تھا جو سورج کی پوجا کرتے ھیں !بچپن گزرا تو جوانی شروع ھوئی ! بچپن کی طرح اس کی جوانی بھی نرالی تھی ، وہ ایک ھمدرد اور دیالو نوجوان تھا، ھر دم ھر وقت کسی کی مدد کو تیار ! مذھبی تعصب سے بالاتر،، محلے کی سب خواتین کو ماسی کہتا ،ان کے کام کرتا ! جوانی سے اس کا معمول تھا کہ وہ صبح دارلعلوم کے کنوئیں پر سورج طلوع ھونے سے تھوڑا پہلے آتا،، پانی نکال کر اشنان کرتا اور پھر پشت سورج کی طرف کر کے اپنے سائے کی گردن پر نظر جما کر گھنٹوں کھڑا رھتا اور پھر اپنا جاپ ختم کر کے چلا جاتا ! نہ اس نے کبھی دارالعلوم کے مہتمم سے کوئی ربط ضبط بڑھانے کی کوشش کی اور نہ کبھی انہوں نے اسے کنوئیں پر نہانے اور مدرسے کے ایک کونے میں اپنی عبادت کرنے سے روکا ! وقت گزرتا رھا مہہتم فوت ھو گئے اور نظم و نسق ان کے فرزند کے ھاتھ آیا ،، ادھر سوریا مہاراج بھی اب عمر کے اخری دور میں داخل ھو چکے تھے مگر معمولات میں کوئی ناغہ نہیں تھا ! آج بادل بنے ھوئے تھے اور سوریا مہ...

بڑا عشق عشق توں کرناں اے

بڑا عشق عشق توں کرناں اے کدی عشق دا گُنجل کھول تے سعی تینوں مٹی وچ نہ رول دیوے دو پیار دے بول، بول تے سعی سُکھ گھٹ تے درد ہزار ملن کدی عشق نوں تکڑی، تول تے سعی تیری ہسدی اَکھ وی پجھ جاوے کدی اندروں سانوں، پھول تو سعی (میاں وارث شاہ) 

چھین لیں دل وہ مرا ، فکر اُدھر ہے تو یہی

چھین لیں دل وہ مرا ، فکر اُدھر ہے تو یہی اُن کا منشاۓ نظر کوئی اگر ہے ، تو یہی وہ ضرور آیئں گے ، گزریں گے اِدھر سے اک دن مجھ کو اُمید سرِ راہگزر ہے ، تو یہی اُن کا دیدار کہیں ہو ، وہ کہیں مِل جائیں رات دن کوئی تقاضاۓ نظر ہے ، تو یہی اُن سے اظہارِ تمنا تو نہیں ہے مشکل وہ کہیں روٹھ نہ جائیں مجھے ڈر ہے ، تو یہی تیر نسبت ، ترا ارماں ، تری حسرت ، تری یاد اب مرے پاس کوئی زادِ سفر ہے ، تو یہی مَیں ترے در سے کہیں اور نہیں جا سکتا سَر ٹِکانے کے لۓ بس کوئی در ہے ، تو یہی میرے افکار کا محور ہے نصیرؔ اُن کا جمال مرکزِ دائرہ فکر و نظر ہے ، تو یہی کلام حضرت الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف

بارش فرنود عالم

آپ گاڑی میں بیٹھے اگر ائیر پورٹ کی طرف گامزن ہوں۔ آپ چل رہے ہوں اور سورج سیاہ گھٹاوں کا نقاب اوڑھ کرافق کے اس پار کہیں گم ہوجائے۔ مطلع ابر آلود ہو کر فضاؤں میں رومانویت کا رنگ بکھیردے۔ ٹھنڈی ہواؤں کا ہر جھونکا گاڑی کی ایک کھڑکی سے تو داخل ہو اور سرمستیوں کو ہوا دے کر دوسری کھڑکی سے نکل جائے ۔ آپ سرشاری کی کیفیت میں ہوں کہ بارش کی مدھم مدھم بوندیں ونڈ اسکرین پہ ٹپ ٹپ دھنیں بکھیرنا شروع کردیں۔ بے ساختہ آپ کا ہاتھ آگے بڑے اور اپنے کسی پسندیدہ گلوکار کی نغمہ سرائیوں کو برستی بوندوں اور بکھرتی دھنوں سے ہم آہنگ کردیں۔ جذبات میں ایک تلاطم ہو۔ احساس میں ایک ابھار ہو۔ طبعیت میں ایک شورش بپا ہو۔ اس موسم کو آپ کیا کہیں گے۔۔؟؟؟ ’’خوشگوار موسم‘‘ آپ گاڑی سے اترے۔ ائیرپورٹ میں داخل ہوئے۔ بورڈنگ پاس لے کرلاؤنج میں پہنچے ۔ ایک طرف خاموشی سے بیٹھ کر شیشے کے اس پار رن وے کے اطراف میں بھیگے ہوئے ماحول سے شوق کا تسلسل جوڑنے لگے۔وہی شہر ہے وہی فضائیں ہیں۔ وہی ہوائیں اور وہی گھٹائیں ہیں۔ بوندوں کی رفتار بھی وہی اس کی نغمہ سرائی بھی وہی۔ وہی سرشاری اور وہی سرمستی۔ بدستور آپ کے اندر کی دنیا دور دور تک ...